• PKR
Babussalam.pk is a Largest online Islamic store in Pakistan providing Authentic Islamic books. For Order/Info Please Call / WhatsApp us on 0305 4411666.

Umar Bin Abdul Aziz Ki Zindagi Kai Sunehray Waqiyat عمر بن عبدالعزیز کی زندگی کے منتخب سنہرے واقعات

  • 10 In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

9786039096399

Weight:

0.8 kg

Size :

  • 17x24

Price :

PKR5550

Estimated Shipping Time: 2 days

عمر بن عبد العزیز بن مروان بن حکم خلافت بنو امیہ کے آٹھویں خلیفہ تھے اور سلیمان بن عبدالملک کے بعد مسند خلافت پر ممتکن ہوئے۔ انہیں ان کی نیک سیرتی کے باعث پانچواں خلیفہ راشد بھی کہا جاتا ہے جبکہ آپ خلیفہ صالح کے نام سے بھی مشہور ہیں۔حضرت عمر بن عبد العزیز مشہور اموی فرمانروا مروان حکم کے پوتے تھے جبکہ آپ کی والدہ حضرت عمر فاروق کی پوتی تھیں، اس لحاظ سے آپ کی رگوں میں فاروقی خون بھی شامل تھا۔ آپ کے والد عبد العزیز مصر کے گورنر تھے جس کی وجہ سے آپ نے شاہانہ ماحول میں پرروش پائی۔ آپ اموی خلیفہ عبد الملک کے بھتیجے اور داماد ہونے کی وجہ سے مختلف عہدوں اور مناصب پر فائز رہے تھے۔ شروع ہی سے آپ کی طبیعت میں شاہانہ وقار تھا، آپ بے حد نفیس لباس پہنتے اور خوشبویا کا کثرت سے استعمال کرتے تھے۔ خلافت کا بار اٹھانے کے بعد آپ کے تمام معمولات میں تبدیلی آ گئی، تمام شاہانہ ٹھاٹھ ختم کر دیئے اور شاہی لباس اتار کر فقیرانہ لباس زیب تن کر لیا۔ کنیزوں کو آزاد کر دیا اور اپنے لئے انتہائی سادہ اور عسرت کی زندگی کو پسند کیا۔ الغرض آپ فقر و استغناء کا پیکر ہو کر رہ گئے تھے۔ آپ کی ہمیشہ یہ کوشش رہی کہ خلفائے راشدین کی پیروی کریں

Weight (kg):     0.8kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Abdul Malik Mujahid                    

Language:  Urdu
Book Color:   4 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:    310




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.


To Comment