یہ دو ایسی مسلمان عورتوں کی کوشش سے لکھی گئ کتاب ہے جن کی پیدائش دنیا کے سب سے ترقی یافتہ ملک میں ہوئی اور اسی کے ماحول میں ان دونوں صاحبِ ایمان عورتوں نے نشو نما پائی اور تعلیم و تربیت حاصل کی۔ زیرِ نظر کتاب میں ان مصنفات نے گرد و نواح کا آنکھو دیکھا حال بیان کیا ہے۔
اس کے علاوہ ہمارے معاشرے میں لفظ سوکن کے منفی نظریات اور غلط فہمیاں دور کی ہیں اور اس ما حول سے باسلامت گزر کر سابت کیا ہےکہ جہاں دینِ اسلام نے تعدادِ ازواج کی اجازت دی ہے تو اس نے اس سے عہدہ برآ ہونے کی تدابیر بھی بتائی ہیں۔
ان تدابیر کو جاننے کے لیے ان خواتین کی اس کاوش کاجائزہ لینا ضروری ہے۔امید ہے کہ ہماری بہنیں اور بیٹیاں اس کتاب کو بہت دلچسپ پائیں گی۔
Weight (kg): 0.4 kg |
| Publisher: Darussalam Publishers | |
Author: Umm-e-Abdul Rehman .Umm-e-Yasmin Rehman
|
| Language: Urdu |
|
Book Color: 1 Color |
|
---|
Age Groups: All Age |
| Pages: 320 | |
|
| | |
---|
Login To Comment