زیرِ نظر کتاب " سنہرے فیصلے "میں حضورﷺ، صحابہ کرام، اور معروف مسلمان حکمرانوں کی زندگی کے وہ فیصلے بیان کیے گئے ہیں جن سے دنیا میں عدل و انصاف کی سنہری روایات قائم ہوئی ہیں۔
آنے والے دور کے حاکموں، ججواور قاضیوں کو ان کے فیصلوں سے بہت سی رہنمائی مل سکتی ہے۔
ان واقعات کو اس لیے بھی بیان کرنا ضروری ہے کہ اسلامی معاشرے میں عدل و انصاف کو پھر سے فروغ ملےاور عوام اسلام کے انفرادی اور اجتماعی عدل کی برکتوں سے مستفید ہونے لگیں۔
Weight (kg): 0.68kg |
| Publisher: Darussalam Publishers | |
Author: Abdul Malik MUjahid
|
| Language: Urdu |
|
Book Color: 2 Color |
|
---|
Age Groups: All Age |
| Pages: 308 | |
|
| | |
---|
Login To Comment