تاریخِ اسلامی دلچسپ اور سبق آموز واقعات سے بھری پڑی ہے۔ روشن ماضی کے زندہ اور چمکتے دمکتے واقعات پر مشتمل یہ ہماری سنہری تاریخ کے گمشدہ اوراق ہیں جو ہر چھوٹے بڑے کے لیے یکساں دلچسپی رکھتے ہیں۔
کتاب میں مصنف نے حقیقی اور دلچسپ واقعات کو آسان اور سلیس زبان میں بیان کردیا ہے۔
اس کتاب میں موجود ذہن کو جلا دینے والے اور سوچنے سمجھنے پر مجبور کرنے والے یہ حیران کن مشاہدات اور سبق آموز قصے ہماری کردار سازی اور شخصیت کی تعمیرمیں بنیادی اہمیت کے حامل ہیں۔
Weight (kg): 0.8kg |
| Publisher: Darussalam Publishers | |
Author: Abdul Malik Mujahid
|
| Language: Urdu |
|
Book Color: 2 Color |
|
---|
Age Groups: All Age |
| Pages: 376 | |
|
| | |
---|
Login To Comment