زیرِ نظر کتاب میں شریعت کے دلائل کے ساتھ مصنف نے حرام چیزوں کو بیان کرکے ان قباحتون کا بیان بھی کیا ہے، بنی اسرائیل کی تباہی کا سب سے بڑا سبب اللہ کی حدود کو توڑنا،احکام شریعت کا مذاق اڑانا،مختلف تاویلوں سے حلال کو حرام اور حرام کو حلال قرار دے لینا تھا،مسلمانوں کو یہود ونصاریٰ کی اس خصلت سے باز رکھنے کے لیے قرآن و حدیث میں جا بجا احکام نازل فرمائے
گئے۔ متعلقہ کتاب ان تمام احکام کا احاطہ ہے
Weight (KG): 0338kg |
| Publisher: Dar-Ul-Andlus Publishers | |
Author: Abdul Rasheed Abdur Rehman
|
| Language: Urdu |
|
Book Color: 1 Color |
|
---|
Age Groups: All Age | | Pages: 160 | |
|
| | |
---|
Login To Comment