Skip to content
Babussalam.pk is a Largest online Islamic store in Pakistan providing Authentic Islamic books. For Order/Info Please Call / WhatsApp us on 0305 4411666.
  1. Home
  2. Best Publisher Books
  3. Quwaid ul Tajweed قوائد تجوید
Best Publisher Books

Quwaid ul Tajweed قوائد تجوید

0 Review(s) 74 In Stock
PKR 250
SKU: 98733456 Weight: 0.1 kg

Size

  • 14x21
Free shipping over Rs. 2,500 Authentic editions Cash on delivery Secure checkout

Estimated Shipping Time: 2 days

Report This Item

قران کریم کو سیکھنے اور سیکھانے والے دنیا کے تمام انسانوں سے بہترین لوگ ہیں۔ قران مجید کو پڑھنے کا صحیح طریقہ وہی ہے جس طرح وہ نازل ہواہے۔ قران کریم کس لہجے اور کس انداز میں نازل ہوا؟ اسے کس طرح پڑھا جائے؟ اس سے آگاہی دینے والے علم کو `علم تجوید` کہا جاتا ہے۔ تجویدِ قران سے متعلق بہت سی کتب مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ لیکن ان سے استفادہ عام آدمی کے لیے خاصا مشکل ہے، لہٰذا اس موضوع پر ایک آسان اور جامع کتاب کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی۔ اس اہم ضرورت کی تکمیل کے لیے دارالسلام نے `قواعد التجوید` کے نام سے ابتدائی درجے کی کتاب مرتب کی ہے۔
اس کتاب میں بہت آسان انداز میں تجویدی قواعد کو مثالوں کے ساتھ لکھا گیا ہے،قواعد کی پختگی کے لیے سبق کے بعد مشقوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ سبق کو اجمالی طور پر سمجھنے اور یاد کرنے کے لیے اہم اسباق سے پہلے ان کے نقشے دیے گئے ہیں۔ یہ اسلوب عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں مفید ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح تلاوات کرنے، صحیح سمجھنے اور اس کے مطابق زندگی گذارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔


Weight (kg):     0.1kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Darussalam Research Center                   

Language:  Urdu
Book Color:   2 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:    80



Shipping and return information will appear here.

0.0

0 Review(s)

No Review Found.


To Comment