Skip to content
Babussalam.pk is a Largest online Islamic store in Pakistan providing Authentic Islamic books. For Order/Info Please Call / WhatsApp us on 0305 4411666.
  1. Home
  2. Best Publisher Books
  3. Muhammad Nasir udin Albaani محمد ناصر الدین البانی رحمة الله...
Best Publisher Books

Muhammad Nasir udin Albaani محمد ناصر الدین البانی رحمة الله عليه

0 Review(s) In Stock
PKR 395
SKU: 9786035000260 Weight: 0.35 kg

Size

  • 14x21
Free shipping over Rs. 2,500 Authentic editions Cash on delivery Secure checkout

Estimated Shipping Time: 2 days

Report This Item

شیخ البانی بلئے اہل سنت میں سے ہیں ، سنت کے داعیوں میں سے ہیں اور حفاظت سنت کے راستے پر گا مزن مجاہدین میں سے ہیں۔ حدیث شریف کی سیج ، ضعیف اور موضوع روایات کے امتیاز و بیان میں ان کی کاوشیں قابل قدر ہیں۔ شیخ البانی نے صحیح عقیدے، اسلامی اخلاق اور اصولیات کے حامل ہیں۔ وہ ہمارے اسلاف نام کے افکارو آراء کا اثبات کر نے والے اور ان کے منہج کو مکمل طور پر اپنانے والے ہیں ۔‘‘ (نین عبدالعزیز بن باز امتے ) " شیخ البانی جملہ علم حدیث میں روایت اور درایت کے اعتبار سے بہت بڑے عالم ہیں ۔ آپ نے جو کچھ تحریر فرمایا ہے، اللہ رب العزت نے اس کے ذریعے سے بہت سے لوگوں کی علم حق ، سیج منج اور علم حدیث کی طرف رہبری کی ہے اور بہت زیادہ نفع پہنچایا ہے ۔ ( مین محمد بن صالح شیمیں جائے ) " خدمت سنت اور حدیث رسول اللہ سلیم کے اہتمام و انصرام، احادیث کے مصادر و مراجع کی حقیق ،متعلقہ کتب کے بیان اور روایات کی صحت وضعف کے لحاظ سے درجہ بندی کر نے میں شیخ البانی بمنے بے نظیر ہیں ۔سلف کے عقیدہ ونج کا زبردست دفاع کرتے ہیں۔ ان کی تالیفات میں خیر کثیر ہے، طالبان علم کو ان سے رجوع کیے بغیر چارۂ کارنہیں ۔‘‘( نی عبد محسن العبادالبدر )


Weight (kg):     0.35
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Abu Al-Hassan Hafiz Abdul Khaliq     

Language:  Urdu
Book Color:   1 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:    192



Shipping and return information will appear here.

0.0

0 Review(s)

No Review Found.


To Comment