Skip to content
Babussalam.pk is a Largest online Islamic store in Pakistan providing Authentic Islamic books. For Order/Info Please Call / WhatsApp us on 0305 4411666.
  1. Home
  2. Best Publisher Books
  3. Aurton Ka Tareeqa-e-Namaz عورتوں کا طریقہ نماز
Best Publisher Books

Aurton Ka Tareeqa-e-Namaz عورتوں کا طریقہ نماز

0 Review(s) 8 In Stock
PKR 250
SKU: 969913479-8 Weight: 0.2 kg

Size

  • 14x21
Free shipping over Rs. 2,500 Authentic editions Cash on delivery Secure checkout

Estimated Shipping Time: 2 days

Report This Item

ہمارے ہاں بغیر کسی صریح دلیل کے علی الاعلان کہاجاتا ہے کہ عورت کی نماز کا طریقہ مردوں سےمختلف ہےجبکہ اس موقف کے ثبوت کے لیے کوئی حتمی اور یقننی دلیل بھی فراہم نہیں کی جاتی-دین اسلام اللہ تعالی کی طرف سے نازل کردہ ہے اور اس میں کسی بھی قسم کی کمی وبیش کا اختیار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھی نہیں تھا تو ایک عام آدمی کو دین کے معاملے میں گفتگو کرتے وقت محتاط رویہ اختیار کرنا چاہیے-عورت اور مرد کی نماز کی ادائیگی میں بہت سارے فرق بیان کیے جاتے ہیں مثال کے طور پر عورت قیام کی حالت میں اپنے ہاتھ سینے پر باندھے کی جبکہ مرد سینے سے نیچے باندھے کأ اور اس کی دلیل کیا ہے؟یہ کوئی بھی پیش نہیں کرتا-اسی طرح عورت رکوع ،سجدے اور تشہد میں بیٹھنے میں فرق ہے لیکن اس کے ثبوت کے لیے قرآن وسنت سے کوئی صریح دلیل پیش نہیں کی جاتی-
اس حوالے سے پائے جانے شبہات کا ازالے کے لیے حافظ صلاح الدین یوسف صاحب نے زیر نظر کتاب میں قلم اٹھایا ہے- انہوں نے اس حوالے سے چھپنے والے مضامین اور کتابچوں کا تفصیلی جواب دیتے ہوئے کتاب و سنت، آثار صحابہ اور اقوال تابعین کی روشنی میں ثابت کیاہے کہ مرد وعورت کی نماز میں کوئی فرق نہیں ہے- انہوں نے آئمہ اربعہ اور دیگر علماء کرام کی رائے کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے موقف کو پیش کیا ہے ۔

Weight (kg):     0.2kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Hafiz Salah-Ud-Din Yousaf                  

Language:  Urdu
Book Color:   1 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:    64



Shipping and return information will appear here.

0.0

0 Review(s)

No Review Found.


To Comment